ژوب تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا

جمعہ 17 فروری 2017 20:25

ْ ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) ژوب تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال کے قریب تیز رفتار وگین کی ٹکر سے ایک آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :