پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کا تعلیم کے میدا ن میں بہت اہم کردار ہے ،قلندرلودھی وزیرخوراک خیبرپختونخوا

جمعہ 17 فروری 2017 20:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا ہے کہ پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کا تعلیم کے میدا ن میں بہت اہم کردار ہے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے حکو مت کی سر پر ستی میں کا م کر رہے ہیں حکو مت پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے کا م کر رہی ہے مو جودہ دور مقا بلے کا دور ہے جس میں معیا ر ی تعلیم کی ضرو رت ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز پا کستا ن نیشنل پبلک سکو ل لو دھی آباد ایبٹ آباد میں میٹرک کے طلباء اور طا لبا ت کی الودا عی تقریب کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر سکو ل کے ایم ڈی ،پر نسپل،اسا تذہ ،طلبا ء اور طا لبا ت اور ان کے وا لدین بھی کثیر تعداد میں مو جود تھے ۔

(جاری ہے)

وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کے لئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔

انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :