بھارت مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ میں دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے ٹھوس شواہد فراہم کرے ،ْچین
جمعہ 17 فروری 2017 19:46
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے اگر وہ چاہتا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے بھارتی قرارداد کو قبول کرے تو اس کے لیے بھارت کو ہمیں ٹھوس شواہد فراہم کرنا ہوں گے۔
ترجمان نے کہاکہ چین مقصدیت، غیر جانبداری اور پیشہ وارانہ اصولوں کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے ،ْ ہمارا معیار اور طریقہ کار صرف یہی ہے کہ ہمیں ٹھوس شواہد فراہم کیے جائیں اور اگر ثبوت ہوں گے تو درخواست کو قبول کرلیا جائے گا ورنہ اس پر اتفاق رائے کرنا مشکل ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.