وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف نوابشاہ سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور آمد سے قبل آرمی چیف جنر ل قمر باجوہ کے ہمراہ نوابشاہ میں سیہون شریف میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد منگل کے روز کراچی کا دورہ مختصر کر کے امن و امان کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کیلئے لاہور آئے تھے۔
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 19:46:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں