جماعت الاحرار افغانستان میں اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان میں دہشت گردی اور وحشیانہ سرگرمیوں میں ملو ث ہے ،ْ پاکستان
سرحد کے دونوں اطراف دہشت گرد عناصر کی نقل و حرکت روکنے کی غرض سے موثر بارڈر مینجمنٹ کی ضرورت ہے ،ْ سرتاج عزیز
جمعہ 17 فروری 2017 19:33
(جاری ہے)
سرتاج عزیز نے افغان قومی سلامتی کے مشیر کو بتایا کہ ان دہشت گرد اور وحشیانہ سرگرمیوں میں دہشت گرد گروپ جماعت الاحرار کا ہاتھ ہے جوافغانستان میں اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہی ہے۔
مشیر خارجہ نے کہ بار بار تحفظات اور مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست فراہم کرنے کے باوجود افغان حکومت نے دہشت گرد گروپ کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کیلئے مشترکہ خطرہ ہے اور اس پر قابو پانے کیلئے قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کیلئے ان دہشت گر گروپس کیخلاف سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ سرحد کے دونوں اطراف دہشت گرد عناصر کی نقل و حرکت روکنے کیلئے موثر بارڈر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔افغان قومی سلامتی کے مشیر نے اس موقع پر اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا ظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.