سندھ بھر کی عدالتوں میں سیہون خود کش حملے کیخلاف احتجاجی ہڑتال

جمعہ 17 فروری 2017 18:58

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ بھر کی عدالتوں میں وکلاء نے سیہون بم دھماکہ کے خلاف احتجاجی ہڑتال کی۔ وکلاء برادری عدالتوں میں حاضر نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

بار کونسلوں میں احتجاجی اجلاس ہو ئے جہاں شہداء سیہون کیلئے دعا بھی کی گئی۔ حیدرآباد میں سندھ ہائی کورٹ بار ، سیشن و سول کورٹ اور انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں وکلاء نے احتجاج کیا اور سہیون کے شہداء کے لیے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :