قائم علی شاہ نے مزار پر خود کش حملے میں سکیورٹی ناکامی کا اعتراف کرلیا
مزار پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات تھے تاہم اسے حکومت کی ناکامی نہیں کہوں گا، سابق وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 17 فروری 2017 18:42
(جاری ہے)
سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سول اسپتال کراچی کا دورہ کرکے لعل شہبازقلندرکے مزارپرحملے کے زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پرایک متاثر ہ خاندان نے شکایت کی کہ سیہون میں ان کی بچی 15 منٹ تک زخمی حالت میں تڑپتی رہی کسی نے دھیان نہیں دیا اوراب اسپتال میں اس سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
قائم علی شاہ نے متاثرہ خاندان کو ملاقات کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بارے میں احکامات جاری کیے۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلی کا کہنا تھا کہ مزار پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات تھے تاہم اسے حکومت کی ناکامی نہیں کہوں گا، پولیس اوررینجرزچوکس ہے مگر دہشت گردوں سے لڑائی عجیب طرح کی ہے اس میں دہشت گرد چھپ کر وار کرجاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.