ْڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے نقدی‘ 5 موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان چرا لیا گیا
جمعہ 17 فروری 2017 18:28
(جاری ہے)
تیسری واردات پل بازار میں ہوئی یہاں محمدیاسین اپنے دفتر سے واپس رات کے وقت گھر جارہا تھا کہ 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور نقدی ‘ شناختی کارڈ اوررجسٹریشن بک وغیرہ کل مالیتی 54ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔
چوتھی واردات اڈہ دادفتیانہ پر ہوئی یہاں محمدبلال 8بجے صبح اپنے گھر 107/7-Rسے کسووال موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں ریلوے پھاٹک کے قریب 2نامعلوم مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور موٹرسائیکل نمبری 4081/SLKمالیتی 45ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔چوری کی وارداتوں فریدیہ پارک کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے عبدالمجید کی موٹرسائیکل نمبری 513/SLKمالیتی 63ہزار روپے ‘غربی بائی پاس کے قریب سعید احمد وغیرہ 2ملزمان نے اظہر نذیر کی موٹرسائیکل نمبری 8804/SLLمالیتی 45ہزار روپے ‘بابے والا چوک میں 2نامعلوم ملزمان نے ثقلین رسول کی موٹرسائیکل نمبری 472/SLM گھر کے باہر سے اور یاد گار چوک کے قریب نامعلوم ملزمان نے محمدمقصود کی موٹرسائیکل نمبری 3536/SLMاکیڈمی کے باہر سے چرالی ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.