لاہور ہائی کورٹ کے 6ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

جمعہ 17 فروری 2017 18:22

لاہور ہائی کورٹ کے 6ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 06ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالرفیق کا سوہاوا سے لاہو ر،عامر سلیم رانا کا لاہور سے شیخوپو رہ ، اجمل خان کا لاہور سے سوہاوا، عطاربانی کا لاہور سے راولپنڈی، ابہر گل خان کا شیخوپورہ سے لاہور اورسول جج عثمان مجید کا لاہور سے حسن ابدال تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :