محکمہ برقیا ت کی عوام دشمن مہم ‘طویل لو ڈشیڈنگ کے با وجو د ہز اروںروپے کے بل جا ری

دیہی علا قے میں بغیر میٹر ریڈنگ فر ضی بلو ں کا اجر اء کیخلاف عوام کا احتجاج کا اعلان

جمعہ 17 فروری 2017 17:53

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) محکمہ برقیا ت کی عوام دشمن مہم طویل لو ڈشیڈنگ کے با وجو د ہز اروںروپے کے بل جا ری ،دیہی علا قے میں بغیر میٹر ریڈنگ فر ضی بلو ں کا اجر اء ،عوام کا احتجاج کا اعلان ،محکمہ بر قیا ت چکا ر ڈویژن نے حلقہ کھا وڑہ کی یو نین کو نسل کٹکیر اور میر ا کلا ں میں بغیر میڑ ریڈنگ ہزروں روپے کے فر ضی بل جا ری کر دیے ،گز شتہ ما ہ میں بر ف با ری کی وجہ سے 20روز سے زیا دہ بجلی کی بند ش رہی اور طو یل لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 18سی20گھنٹے تک ہو نے کے با وجو د صا رفین کو 5سو سے 1ہز ار تک کے بل جا ری کر دیے ہیں ،محکمہ بر قیا ت کے ظالما نہ رویے کے خلا ف عوام علا قہ نے احتجا ج کا اعلا ن کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :