سکیورٹی خدشات کی بناء پرمزارقائد کوعوام کیلئےبندکردیاگیا،پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 فروری 2017 16:59

سکیورٹی خدشات کی بناء پرمزارقائد کوعوام کیلئےبندکردیاگیا،پولیس ذرائع
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری2017ء) : حکومت کے احکامات کی روشنی میں مزارقائد کوعوام کیلئے بندکردیاگیاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزارقائد کوسکیورٹی خدشات کی بناء پر3دن کیلئے بندکرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کاکہناہے کہ مزارقائدکوعوام کیلئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظربندکیاگیاہے۔سکیورٹی مزیدبہتربنانے کے بعدمزارقائد کوفوری عوام کیلئے کھول دیاجائیگا۔

سکیورٹی خدشات کی بناء پرمزارقائد کوعوام کیلئےبندکردیاگیا،پولیس ذرائع

متعلقہ عنوان :