لوبیاکی نئی اقسام کو دوموسموںمیں کامیابی سے کاشت کیاجاسکتا ہے ، زرعی ماہرین

جمعہ 17 فروری 2017 17:28

سلانوالی۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء)زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ لوبیا ایسی سبزی ہے جس میں لحمیاتی ما د ہ کافی مقدار میں پایاجا تا ہے ۔

(جاری ہے)

زرعی ماہرین کے مطابق پنجاب کے آپیاشی علاقوں میں لوبیاکی نئی اقسام کو دوموسموںمیں کامیابی سے کاشت کیاجاسکتا ہے موسم بہار میں اس کی کا شت کا بہترین وقت فرور ی کے آخرتک ہے فرور ی میں کاشت شد ہ فصل مئی کے شروع میں اوردال کیلئے مئی کے آخر میں تیارہوجاتی ہے لوبیا کی کاشت ہر طرح کی ز مین میں کی جاسکتی ہے لیکن ا چھی پیداوار کے حصول کیلئے زرخیز میرازمین جس میں پانی کے نکا س کا خاطرخوا ہ انتظا م ہو موزوں رہتی ہے زمین کو مناسب وتر میں 2 سے 3مرتبہ ہل چلا کر ہموارکر لیں اورآپیاشی کر کے روانی کرد یں مناسب و تر میں ایک بو ری ڈ ی ا ے پی کھا د فی ایکڑ ڈال کردو با ر ہ ہل چلائیں اورسہاگا دے دیں لوبیا کی موٹے بیج والی اقسام کا 14سے 15گرام بیج فی ایکڑ اورچھوٹے بیج والی اقسام کا 10سے 12کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں لوبیا کی فصل چا ر ے کیلئے بذ ریعہ ڈر ل یہ بذریعہ چھٹہ کا شت کریں بیج کیلئے فصل کو ڈ ر ل کے ذ ریعے قطاروںمیں کا شت کریں اورقطاروں کا درمیانی فاصلہ ایک فٹ رکھیں لوبیا کی فصل خواہ بیج کیلئے یہ چا ر ے کیلئے کا شت کی جا ئے دونوں صورتوںمیں کھاد کا استعمال ضروری ہے فصل کا شت کرنے سے ایک مہینہ دیسی کھاد 2سے 3ٹرالیاں ایک بور ی ڈ ی ا ے پی فی ایکڑ زمین کی تیاری کے دورا ن کھیت میں ڈالیں لوبیا کی ترقی داد ہ اقسا م سی پی 1سی پی 2سی پی 518وائٹ سٹار اورا یس اے ڈینڈی کا شت کریں لوبیاکی چا ر ہ کی فصل کیلئے گوڈی وغیر ہ کی ضرورت نہیں ہو تی البتہ غلہ کیلئے کا شت کی گئی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی ضرور ی ہے ۔