ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے 50کروڑ30لاکھ روپے کے فنڈز جاری ..
تازہ ترین : 1
ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے 50کروڑ30لاکھ روپے کے ..

ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے 50کروڑ30لاکھ روپے کے فنڈز جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)صوبائی حکومت نے بیدیاں روڈ پر زیر تعمیر ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کیلئے مزید 50کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ۔ حکومت کی طرف سے اس قبل 16کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے تھے۔
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 17:14:27

اپنی رائے کا اظہار کریں