پیمرا نے سیاستدانوں کو غدار کہنے پر نجی ٹی وی چینل کو نوٹس جاری کر دیا
تازہ ترین : 1
پیمرا نے سیاستدانوں کو غدار کہنے پر نجی ٹی وی چینل کو نوٹس جاری کر دیا

پیمرا نے سیاستدانوں کو غدار کہنے پر نجی ٹی وی چینل کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2017ء): سیاستدانوں کو غدار اور ملک دشمن کہنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو 4 مارچ 2017ء کو جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے ۔ پیمرا نے نوٹس میں کہا کہ سیاستدانوں کو غدار اور ملک دشمن کہنا پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 16:47:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں