سندھ کی ماتحت عدلیہ میں تقرریاں اور تبادلے،نوٹی فکیشن جاری
تازہ ترین : 1
سندھ کی ماتحت عدلیہ میں تقرریاں اور تبادلے،نوٹی فکیشن جاری

سندھ کی ماتحت عدلیہ میں تقرریاں اور تبادلے،نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) سندھ کی ماتحت عدلیہ میں تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں ۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے منورسلطانہ کوجج بینکنگ کورٹ5کراچی ،ثریا محبوب کو جج بینکنگ کورٹ ٹو حیدرآباد ،شمائلہ عباسی کو کراچی شرقی میں سول جج ،ستارہ کائنات کو حیدرآباد میں سول جج ،سعید احمد سول جج جیکب آباد اورذوالفقارعلی شیخ کو ایڈیشنل جج جیکب آباد تعینات کیا ہے ۔رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیئے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2017 - 16:28:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں