وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں دربار بند کرنے کی خبر پرناپسندیدگی کا اظہار،درباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

جمعہ 17 فروری 2017 16:22

وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں دربار بند کرنے کی خبر پرناپسندیدگی ..
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں سکیورٹی کی بنیاد پر درباروں کو بند کئے جانے کی خبر پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ درباروں کو بند کرنے کی بجائے وہاں مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔

متعلقہ عنوان :