لاہور کی مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 17 فروری 2017 16:15

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا17 سے 18 روپے فی کلو، پیاز 21 سے 22 روپے ، ٹماٹر 36سے 38 روپے ،ْ لہسن چائنہ279 سے 290 روپے ، ادرک چائنہ91سے 95 روپے ، پالک 12 سے 13 ، بینگن26 سے 28 روپے ، بھنڈی توری77 سی80 روپے ،کریلہ67سی70روپے، گھیا کدو 36سی38 روپے ،مٹر43 سے 45 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ،شملہ مرچ67 سے 70 روپے ، پھول گوبھی17 سے 18 روپے ، بند گوبھی17 سے 18 روپے، شلجم12 سے 13 روپے ،مولی05سے 06 رو پے اورلیموں چائنہ48 سے 50 روپے فی کلو رہا ۔

متعلقہ عنوان :