لاہور کی مقامی مارکیٹ میں اشیائے خوردو نوش کے بھائو

جمعہ 17 فروری 2017 16:11

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کے جاری کردہ بھائوکچھ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا80 سے 90 روپے فی کلو ، چینی62 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو،سفید چنا 150 روپے، سیاہ چنی100 روپے ، دال چنا 106روپے ، مونگ ثابت100 ،دال مونگ دھلی ہوئی90 سے 100روپے،ماش ثابت 140 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 155روپے اور بیسن 110 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :