لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

جمعہ 17 فروری 2017 16:11

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 120 سے 127 روپے اور سیب کالا کلو میدانی77 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 67سے 70 روپے فی درجن ، امرود 48 سے 50 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 125 سے 130 روپے‘کھجور اصیل 96 تا 100 روپے اورانارقندھاری154 سی160 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :