لا ہور کی مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 17 فروری 2017 16:11

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر123 اور برائلر گوشت 187 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن98 روپے میںفروخت ہوئے۔