خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی ..
تازہ ترین : 1
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں ..

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے ،پولیس حکام کے مطابق ملک اورصوبے میں دہشت گردی کے حالیہ لہر اورسیکورٹی صورتحال کے پش نظرصوبے کے تمام پولیس افسران کوہدایات جاری کردی گئی ہے ،حکام کے مطابق پندرہ دنوں کے لئے خیبرپختونخوا پولیس کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2017 - 16:09:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں