حکومت بلد یاتی نظام کو مزید مضبوط بنانے ،لوگوں تک فوائد پہنچانے کے لئے تیز تر اقدامات عمل میں لائے ہوئے ہے‘ منشاء اللہ بٹ
جمعہ 17 فروری 2017 16:09
(جاری ہے)
لاہور ڈویژن سے ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ عامر مفتی،گوجرانوالہ سے ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ عبدالرئوف، سرگودھا سے ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ محمد شفیق، فیصل آباد سے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر۔
1 مظہر حسین لنگڑیال، راولپنڈی سے ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ جنید حمید حق، ساہیوال سے ڈ ویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ ریاض حشمت،ملتان سے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر۔1 سکندر مرزا بیگ،ڈی جی خان سے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر۔1 مہر ریاض حراج، بہاولپور سے ڈ ویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ منیر احمد ظفر جبکہ کسی بھی مزید مدد کے لئے ریسورس پرسن بھی نامزد کر دئے گئے ہیں لاہور سے چیف انسپکٹر ٹریژیری محمد رفیق اور ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر پراونشل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ وزیر بلدیات نے کہا کے بلدیاتی نظام جلد تن آور درخت بن کر مقامی سطح پر جمہوریت کی بہترین نرسریاں ثا بت ہو گا اور ترقیاتی عمل کے فروغ میں ماتھے کا جھومر بنے گا۔انہوں نے کہا کے بلدیاتی مئیر، چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین و دیگر متعلقہ نمائندوں کی تربیت سے ان کی قا بلیت و صلاحیت میں اضافہ ہو اہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.