نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات انتظامات کئے گئے
تازہ ترین : 1
نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات انتظامات ..

نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات انتظامات کئے گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مسجد کو کلیئر کیا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مسجد کو کلیئر کیا جس کے بعد ہزاروں افراد نے نماز جمعہ ادا کی،نماز کیلئے آنے والوں کی سخت چیکنگ کی گئی اور انہیں واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 15:27:44

اپنی رائے کا اظہار کریں