چینی حصص کی جمعہ کو کمی پر بند ش

جمعہ 17 فروری 2017 15:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.85فیصد کی کمی سے 3202.

(جاری ہے)

08پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.55فیصد کی کمی سی10197.92پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.78فیصد کی کمی سے 1882.87پوائنٹس پر بند ہوا ۔