چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرز کی جمعہ کو اضافے پر بند ش

جمعہ 17 فروری 2017 15:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) چین کا پانچ سالہ ٹرژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے بند ہوا ، مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.04فیصد کے اضافے سے 99.7یوآن (14.53 امریکی ڈالر ) ، جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.14فیصدکے اضافے سے 98.6یوآن جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.03فیصد کے اضافے سی97.7یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :