چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بندش

جمعہ 17 فروری 2017 15:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ،فروری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.03 فیصد کی کمی سے 3427،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.39فیصد کی کمی سی3392.4پوائنٹس ، جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.41فیصد کی کمی سے 3342.

(جاری ہے)

2پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.24فیصد کی کمی سے 3295پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :