افغانستان کو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سینیٹر باز محمد خان
جمعہ 17 فروری 2017 14:55
(جاری ہے)
لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی افسوسناک ہے ، جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے دہشتگردی میں اپنے بڑے بڑے رہنمائوں اور وزراء کو کھویا ہے ملک میں دہشتگردوں کے خلاف وسیع آپریشن کی ضرورت ہے تاکہ ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہاکہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے ، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، اب ان لوگوں کے خاتمہ کا وقت آگیا ہے ۔ دہشتگردوں کی افغانستان سے آمد کے حوالے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ خود افغانستان میں کتنی بڑی دہشتگردی جاری ہے ، افغانستان کو چاہئے کہ وہ اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے ایسے عناصر کو پاکستان آنے سے روکے اور اپنی زمین پر ایسے عناصر کا خاتمہ کرے ۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.