حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے ،ْسید خورشید شاہ
حکومت علاقائی صورت حال اور بین الاقوامی حالات کو سمجھنے سے قاصر ہے ،ْاپوزیشن لیڈر
جمعہ 17 فروری 2017 14:33
(جاری ہے)
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی مسلسل وارداتوں پر سخت تشویش ہے ،ْدہشت گردی کے خاتمے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل در آمد ناگزیر ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت سے مکمل تعاون کیا لیکن حکومت علاقائی صورت حال اور بین الاقوامی حالات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔
اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے علاقائی اوربین الاقوامی تعلقات کو اہمیت نہیں دی اور حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام رہی، وزارت خارجہ اوروزارت داخلہ اپنے کردارنبھانے میں ناکام ہو چکی ہیں ،ْ وزارت خارجہ کو وزیرکے بغیرچلا کرنااہلی کا ثبوت دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روزسیہون شریف میں درگاہ لعل شہبازقلندرمیں خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 80 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.