وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبر پر ..
تازہ ترین : 1
وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے ..

وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبر پر سخت نا پسندیدگی کا اظہار

درگاہوں اور درباروں کو بند کرنے کی بجائے ان کو مزید سیکیورٹی فراہم کی جائے ،ْچوہدری نثار علی خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبر پر سخت نا پسندیدگی کا اظہار کیا ۔ایک بیان میں وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ درگاہوں اور درباروں کو بند کرنے کی بجائے ان کو مزید سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 14:33:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں