سعید رضوی نے فلم کے لئے شبنم سے رابطہ کرلیا
لیجنڈ اداکارہ کو اہم کردارمیں لینا چاہتا ہوں، ان کا حامی بھرنا خوش آئند ہوگا، ہدایتکار
جمعہ 17 فروری 2017 14:29
(جاری ہے)
معروف ہدایت کار سعید رضوی نے کہا کہ لیجنڈ ادکارہ شبنم کو میں اپنی نئی فلم میں ایک اہم رول میں شامل کرنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں میں ان سے رابطے میں ہوں اگر انھوں نے میری فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی تو یہ ایک بہت خوش آئند بات ہوگی۔
سعید رضوی نے کہا کہ ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے فنکار پاکستانی فلموں سے وابستہ رہے ہیں تاہم یہ ایک اچھا آغاز ہوگا اگر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ فلم سازی کا آغاز ہو کیونکہ بنگلہ دیش میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت نہیں پاکستانی فلموں کی وہاں نمائش ممکن ہوسکتی ہیں۔ پاکستانی فلم میکرز کا بھی چاہیئے کہ وہ ایران، ترکی اور بنگہ دیش کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کے لیے کوئی لائحہ عمل بنائیں تاکہ بھارتی فلموں کو پاکستان میں کم سے کم جگہ مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.