وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ
تازہ ترین : 1
وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ

وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ

سینٹ اجلاس میں اونگتے رہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ چھایا رہا اونگتے اور سوتے رہے ۔ اجلاس میں بلیغ الرحمان انہیں بار بار جگاتے رہے گزشتہ روز سینٹ اجلاس میں عبدالقادر بلوچ بار بار سو جاتے اور بلیغ الرحان انہیں اٹھاتے رہے اجلاس میں متعدد بار وہ اونگھتے اورسوتے پائے گئے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2017 - 14:26:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں