معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس
تازہ ترین : 1
معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس

معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) سینیٹ کا معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد ایوان بالا کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ جمعہ کو چیئرمین سینیٹ نے معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد بتایا کہ اب باقی کارروائی ان کیمرہ ہوگی جس میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اس حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان بریفنگ دیں گے۔
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 13:22:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں