وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا درگاہ سیہون شریف پر دہشتگرد حملہ میں زخمی ہونے ..
تازہ ترین : 1
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا درگاہ سیہون شریف پر دہشتگرد حملہ ..

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا درگاہ سیہون شریف پر دہشتگرد حملہ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کیلئے تعلقہ ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد ۔ 17فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے درگاہ سیہون شریف پر دہشتگرد حملہ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کیلئے تعلقہ ہسپتال سیہون کا دورہ کیا ۔ حکومت سندھ نے سانحہ پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ریڈیو پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ سیہون شریف کو سِیل کر دیا گیا ہے اور صوبہ کے تمام مذہبی اور پبلک مقامات پر سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2017 - 13:16:54

اپنی رائے کا اظہار کریں