بڑی عمر سے کرکٹ میں کوئی فرق نہیں پڑتا ،ْمصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز میں کپتانی کرنے کا اشارہ دیدیا

جمعہ 17 فروری 2017 13:16

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کپتانی کے فرائض انجام دینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مصباح الحق نے کہاکہ بڑی عمر سے کرکٹ میں کوئی فرق نہیں پڑتاہے ،ْپاکستان سپر لیگ سے فارم بحالی میں مدد ملے گی ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مصباح الحق ویسٹ انڈیز جانے کیلئے تیار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :