اداکارہ آفرین پری ڈرامہ میں پر فارمنس کے دوران زخمی ہوگئی

جمعہ 17 فروری 2017 13:02

اداکارہ آفرین پری ڈرامہ میں پر فارمنس کے دوران زخمی ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) اداکارہ آفرین پری ڈرامہ میں پر فارمنس کے دوران زخمی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں اپنے ڈرامے ’’کھڑکن دل دے تارے‘‘کے دوران آفرین پری نے اپنی پر فارمنس میں ہاتھوں کی چوڑیاں توڑیں جسکی وجہ سے وہ بازوں سے زخمی ہو گئی اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے آفر ین پری نے کہا کہ کسی بھی پرفارمنس میں حقیقت کا رنگ بھر نے کیلئے بعض اوقات خود تکلیف بھی بر داشت کر نا پڑتی ہے مگر ہمارے لیے اپنے پر ستاروں کی خوشی زیادہ ہم ہے ۔

متعلقہ عنوان :