ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے سپر سیونتھ مرحلے میں پاکستانی ٹیم پرسوں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی
جمعہ 17 فروری 2017 12:52
(جاری ہے)
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں کل مزید تین میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا، پاکستانی ویمن ٹیم کو سپر سکس مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
سری لنکا میں جاری ایونٹ میں کل اتوار کو مزید تین میچز کے فیصلے ہوں گے، پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا، دوسرے میچ میں میزبان سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا جبکہ تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کا فائنل میچ 21 فروری کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.