سینیٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے سرچارج کے نفاذ سے متعلق تحریک التواء مسترد

جمعہ 17 فروری 2017 12:49

سینیٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے سرچارج کے نفاذ سے متعلق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) سینیٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے سرچارج کے نفاذ سے متعلق تحریک التواء کو مسترد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء بھی منظوری کے لئے شامل تھی تاہم چیئرمین نے کہا کہ یہ تحریک التواء ضروری تقاضوں پر پورا نہیں اترتی اس لئے اس پر بحث کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

متعلقہ عنوان :