ملک میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں جو برائیوں کا سدباب کرسکے ،عمران خان
تازہ ترین : 1
ملک میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں جو برائیوں کا سدباب کرسکے ،عمران خان

ملک میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں جو برائیوں کا سدباب کرسکے ،عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں جاری دہشتگردانہ کارروائیوں پر کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں ہے جو برائیوں کا سدباب کرسکے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر عمران خان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس کی ذمہ داری لینے والا کوئی بھی نہیں ہے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو اپنی ذمہ داری کو پورا کررہا ہو
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 12:27:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں