منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا، جیل منتقل
تازہ ترین : 1
منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا، ..

منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا، جیل منتقل

منڈی بہاؤالدین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2017ء): منڈی بہاؤالدین میں سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اعجاز چوہدری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر استغاثہ پر سزا سنائی گئی۔
Read this news in English
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 11:07:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں