آسٹریلیا میں بچوں کا جنسی استحصال، کلیسا نے 276 ملین ڈالر ادا کر دیئے
جمعہ 17 فروری 2017 11:08
(جاری ہے)
پادریوں اور دیگر کلیسائی شخصیات کی جانب سے کی گئی جنسی زیادتیوں کے ان واقعات نے آسٹریلوی معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔
رواں ماہ کے اوائل میں 4400 سے زائد افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں بھی بچپن میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ یہ تعداد اٴْن 30 ہزار سے زائد افراد کی ہے، جن کو تلافی کے طور پر کیتھولک چرچ نے ادائیگی کر دی ہے۔ ابھی کئی سو دیگر متاثرین کے دعووں کی چھان بین کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.