شام ، جنگجوئوں نے 150 باغیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جمعہ 17 فروری 2017 11:08
(جاری ہے)
وائس آف امریکا کے مطابق دہشت گرد ی پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم ایس آئی ٹی ایس نے کہا ہے کہ شام کے جنگجوؤں نے ملک کے مغربی حصے میں ایک ایسے وقت میں بڑی تعداد میں شورش پسندوں کو موت کی سزائیں دی ہیں جب وہاں مختلف عسکریت پسند گروپس کے درمیان لڑائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
عسکریت پسند گروپ جند الاقصی سے الگ ہونے والے ایک گروہ نے جنوبی صوبے ادلیب کے ایک قصبے خان شیخوں میں ایک باغی گروپ کے 150 سے زیادہ ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تنظیم کے مطابق قتل کیے جانے والے درجنوں افراد کا تعلق فری سیریئن آرمی سے تھا۔ہلاک کیے گئے باقی ماندہ افراد تحریر الشام الائنس کے ارکان تھے اور ان میں شام میں القاعدہ کی سابقہ شاخ جبہتہ فتح الشام کے رکن شامل تھے۔واضح رہے کہ جند الاقصیٰ اور تحریر الشام کے درمیان لڑائیوں میںگزشتہ ہفتے تیزی آئی ہے اور ان دونوں کے درجنوں کارکن مارے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.