کراچی: ایک گھنٹے میں رینجرز کےساتھ 2 مقابلے ، 18 دہشت گرد ہلاک
فہد شبیر جمعہ 17 فروری 2017 07:55
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے رینجرزاہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دوسرے واقعے میں سیہون شریف میں امدادی کارروائیوں کے بعد واپس لوٹنے والے رینجرز کے ایک قافلے پر سپرہائی وے کاٹھور کےقریب حملہ کیا گیا۔ رینجرز کی جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان رینجرز دونوں مقابلوں میں 3 رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.