دبئی :ویک اینڈ پرشدید بارش کا امکان :محکمہ موسمیات

جمعہ 17 فروری 2017 07:30

دبئی :ویک اینڈ پرشدید بارش کا امکان :محکمہ موسمیات
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،17فروری 2017) :اگر آپ نے اپنی چھتریاں سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں تو اس ویک اینڈ پر باہر جانے سے پہلے نکال لیں ، ہو سکتاہے راسطے میں بارش سے واسطہ پڑ جائے ۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر بارش کا امکان ظاہر کیاہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ بارش کی وجہ سے ہفتے کے روز ٹھنڈ ہونے کا بھی امکان ہے ۔دبئی کئیرز”واک فار ایجوکیشن “ کے شرکاءسے کہا گیاہے کہ جمعہ کے رو ز تقریب میں آتے ہوئے گھر سے چھتری ضرور لے کر آئیں۔جمعہ اور ہفتے کو ہوا کی رفتار 30سے40کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہو گی۔اسلیئے گھر سے نکلنے سے پہلے موسم کی خبر ضروررکھیں۔

متعلقہ عنوان :