کراچی میں پاک بحریہ کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

جمعہ 17 فروری 2017 11:04

کراچی میں پاک بحریہ کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کراچی میں پاک بحریہ کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں پاک بحریہ کے تمام ہسپتالوں میں سیہون شریف واقعہ کے تمام زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ زخمیوں کو ہسپتالوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریے پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :