پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 23:19

پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک افغان بارڈر غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سیہون شریف خود کش حملے کے بعد لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :