سیہون بم دھماکہ کے بعد انڈس ہائی وے پر ٹریفک جام،ایمبولینسوں کو زبردست دشواری کا سامنا کرنا پڑا

جمعرات 16 فروری 2017 22:51

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) سیہون بم دھماکہ کے بعد انڈس ہائی وے پر ٹریفک جام ہو گیا ،جس کی وجہ سے زخمیوں کو جام شورو اور سول اسپتال حیدرآباد پہنچانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا عام طور پر گاڑیاں سیہون سے جام شورو ڈیڑھ سے دو گھنٹے اور حیدرآباد دو سے ڈھائی گھنٹے میں پہنچ جاتی ہیں لیکن ٹریفک جام کی وجہ سے ایمبولینسوں کو زبردست دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :