سول ہسپتال حیدرآباد اور لمس ہسپتال جام شورو میں خون دینے والوں کی لائن لگ گئی

جمعرات 16 فروری 2017 22:51

سول ہسپتال حیدرآباد اور لمس ہسپتال جام شورو میں خون دینے والوں کی لائن ..
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) سول ہسپتال حیدرآباد اور لمس ہسپتال جام شورو میں خون دینے والوں کی لائن لگ گئی ،ان میں نوجوانوں اور مردوں کے علاوہ خواتین بھی خون کے عطیات دینے پہنچیں لمس ہسپتال اور سول ہسپتال حیدرآباد کے علاوہ سی ایم ایچ اور تعلقہ اسپتال کوٹری میں ایمرجنسی لگادی گئی تھی۔