مصطفی کمال کے انکشافات کافی سنجیدہ ہیں،بیانات میں حقیقت ہے تو جوڈیشل کمیشن بناکر حقائق سامنے لائے جائیں
این اے 153 کے ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری اور وسائل استعمال کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ضمنی الیکشن کے دوران فوج تعینات کی جائے،تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 22:50
(جاری ہے)
اگر یہ انکشافات حقیقت پر مبنی ہیں تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ قوم کے سامنے حقائق لائے جاسکیں۔
این اے 153کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی پوزیشن اگرچہ مضبوط نہیں ہے لیکن ضمنی الیکشن میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔این اے 153میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے،اس لیے الیکشن کے دوران فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت میں سکیورٹی خدشات ہیں۔دریں اثنائ تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم اور جنرل سیکرٹری مرزاندیم سمیت پوری ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.