امریکہ نے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے پاکستان کو مدد کی پیش کش کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 22:31

امریکہ نے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے پاکستان کو مدد کی پیش کش ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) امریکہ نے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے پاکستان کو مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں خود کش حملے کے بعد پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ  ہل کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی سفیر نے خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی سفیر نے پاکستان کی حکومت کو پیش کش کی ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے امریکا پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے۔


متعلقہ عنوان :