پاک فوج نے سیہون شریف میں لال شہباز قلندر درگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 22:17

پاک فوج نے سیہون شریف میں لال شہباز قلندر درگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا
سیہون شریف (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) پاک فوج نے سیہون شریف میں لال شہباز قلندر درگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کی بندر گاہ  پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد پاک فوج کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج نے لال شہباز قلندر درگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :